قرآن 14:37 — ابراہیم(ابراہیم)
’’ہمارے رب ،میں نے خاندان کا کچھ حصہ اس بے آب و گیا وادی میں بسایا ہے ،آپکے مقدس گھر میں۔ہمارے رب ،وہ نماز قائم کرینگے ،لہذا لوگوں کی بڑی تعداد کو ان کی طرف بھیج،اور ہر قسم کا پھل عطا کر،تاکہ وہ شکرگزار بنیں۔
[14:36] ’’میرے رب ،انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمرا ہ کیا ہے ۔اور جو میری پیروی کرتے ہیں،وہ میرے ساتھ ہیں۔اور جو میری نافرمانی کرتے ہیں ،توآپ معاف کرنے والے اورسب سے مہربان ہیں۔
[14:38] ’’ہمارے رب ،آپ جانتے ہیںجوکچھ ہم چھپاتے ہیں اور جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں ۔زمین پر کوئی چیز خدا سے پوشیدہ نہیںاور نہ ہی آسمانوںمیں۔