Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:38 — ابراہیم(ابراہیم)

’’ہمارے رب ،آپ جانتے ہیںجوکچھ ہم چھپاتے ہیں اور جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں ۔زمین پر کوئی چیز خدا سے پوشیدہ نہیںاور نہ ہی آسمانوںمیں۔

[14:37] ’’ہمارے رب ،میں نے خاندان کا کچھ حصہ اس بے آب و گیا وادی میں بسایا ہے ،آپکے مقدس گھر میں۔ہمارے رب ،وہ نماز قائم کرینگے ،لہذا لوگوں کی بڑی تعداد کو ان کی طرف بھیج،اور ہر قسم کا پھل عطا کر،تاکہ وہ شکرگزار بنیں۔

[14:39] ’’تعریف ہے خدا کی واسطے بخشنے کے مجھے،میرے بڑھاپے کے باوجود،اسماعیل اور اسحق ۔میرا رب دعائیں سنتا ہے۔