قرآن 14:39 — ابراہیم(ابراہیم)
’’تعریف ہے خدا کی واسطے بخشنے کے مجھے،میرے بڑھاپے کے باوجود،اسماعیل اور اسحق ۔میرا رب دعائیں سنتا ہے۔
[14:38] ’’ہمارے رب ،آپ جانتے ہیںجوکچھ ہم چھپاتے ہیں اور جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں ۔زمین پر کوئی چیز خدا سے پوشیدہ نہیںاور نہ ہی آسمانوںمیں۔
[14:40] ’’میرے رب ،مجھے ہمیشہ نماز قائم کرنے والا بنا ،اور میری اولاد کو بھی ۔ہمارے رب میری دعائیں قبول فرما۔