Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:40 — ابراہیم(ابراہیم)

’’میرے رب ،مجھے ہمیشہ نماز قائم کرنے والا بنا ،اور میری اولاد کو بھی ۔ہمارے رب میری دعائیں قبول فرما۔

[14:39] ’’تعریف ہے خدا کی واسطے بخشنے کے مجھے،میرے بڑھاپے کے باوجود،اسماعیل اور اسحق ۔میرا رب دعائیں سنتا ہے۔

[14:41] ’’میرے رب ،مجھے اور میرے والدین کو معاف فر ما،اور ایمان والوں کو ،اس دن جب حساب ہوگا۔‘‘