Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:41 — ابراہیم(ابراہیم)

’’میرے رب ،مجھے اور میرے والدین کو معاف فر ما،اور ایمان والوں کو ،اس دن جب حساب ہوگا۔‘‘

[14:40] ’’میرے رب ،مجھے ہمیشہ نماز قائم کرنے والا بنا ،اور میری اولاد کو بھی ۔ہمارے رب میری دعائیں قبول فرما۔

[14:42] یہ کبھی نہ سمجھنا کہ خدا بے خبر ہے اس سے جو ظالم کررہے ہیں۔وہ صرف انہیں مہلت دے رہا ہے اس دن تک جب آنکھیں خوف سے پھٹی رہ جاتی ہیں۔