قرآن 14:42 — ابراہیم(ابراہیم)
یہ کبھی نہ سمجھنا کہ خدا بے خبر ہے اس سے جو ظالم کررہے ہیں۔وہ صرف انہیں مہلت دے رہا ہے اس دن تک جب آنکھیں خوف سے پھٹی رہ جاتی ہیں۔
[14:41] ’’میرے رب ،مجھے اور میرے والدین کو معاف فر ما،اور ایمان والوں کو ،اس دن جب حساب ہوگا۔‘‘
[14:43] جب وہ تیزی سے (قبروں سے نکلیں گے)،ان کے منہ اوپر ہونگے،ان کی آنکھیں تک نہ جھپکیں گی ،اور ان کے دلوں پر خوف طاری ہوگا۔