Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:43 — ابراہیم(ابراہیم)

جب وہ تیزی سے (قبروں سے نکلیں گے)،ان کے منہ اوپر ہونگے،ان کی آنکھیں تک نہ جھپکیں گی ،اور ان کے دلوں پر خوف طاری ہوگا۔

[14:42] یہ کبھی نہ سمجھنا کہ خدا بے خبر ہے اس سے جو ظالم کررہے ہیں۔وہ صرف انہیں مہلت دے رہا ہے اس دن تک جب آنکھیں خوف سے پھٹی رہ جاتی ہیں۔

[14:44] آپ لوگوں کو خبردار کیجیے اس دن سے جب ان پر عذاب آئیگا۔جنہوں نے تجاوز کیا ہوگا ،کہیں گے ،’’ہمار ے رب ،ہمیں ایک موقعہ اور دو۔تب ہم تیر ا کہنا مانیں گے اور پیغمبروں کی اطاعت کرینگے۔‘‘کیا تم نے ماضی میں قسم نہیں کھائی تھی کہ تم ہمیشہ رہو گے ؟