Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:44 — ابراہیم(ابراہیم)

آپ لوگوں کو خبردار کیجیے اس دن سے جب ان پر عذاب آئیگا۔جنہوں نے تجاوز کیا ہوگا ،کہیں گے ،’’ہمار ے رب ،ہمیں ایک موقعہ اور دو۔تب ہم تیر ا کہنا مانیں گے اور پیغمبروں کی اطاعت کرینگے۔‘‘کیا تم نے ماضی میں قسم نہیں کھائی تھی کہ تم ہمیشہ رہو گے ؟

[14:43] جب وہ تیزی سے (قبروں سے نکلیں گے)،ان کے منہ اوپر ہونگے،ان کی آنکھیں تک نہ جھپکیں گی ،اور ان کے دلوں پر خوف طاری ہوگا۔

[14:45] تم ان لوگوں کے گھر وں میں رہے جو تم سے پہلے تھے ،انہوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کیا،اورتم نے صاف دیکھ لیا کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا ۔ہم نے تمہارے لیے بہت سی مثالیں قائم کردی ہیں۔