Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:51 — ابراہیم(ابراہیم)

کیونکہ خدا ہر نفس کو اس کی کمائی کا بدلہ دیگا؛خدا سز ا دینے میں سب سے کامل ہے۔

[14:50] ان کے لباس تارکول سے تیار کیے جائیں گے ،اورآگ ان کے چہروں پر چھاجائیگی ۔

[14:52] یہ اعلان ہے لوگوں کے لیے ،اس کے ذریعے انہیں تنبیہ کی جاتی ہے ،تاکہ وہ یہ جان جائیں کہ خدا صرف وہی واحد ہے ،اور ان کے لیے جو عقل رکھتے ہیں کہ وہ غور کریں۔