قرآن 14:50 — ابراہیم(ابراہیم)
ان کے لباس تارکول سے تیار کیے جائیں گے ،اورآگ ان کے چہروں پر چھاجائیگی ۔
[14:49] اور آپ دیکھیں گے قصور واروں کو بیڑیوں میں جکڑا ہوا۔
[14:51] کیونکہ خدا ہر نفس کو اس کی کمائی کا بدلہ دیگا؛خدا سز ا دینے میں سب سے کامل ہے۔