Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:49 — ابراہیم(ابراہیم)

اور آپ دیکھیں گے قصور واروں کو بیڑیوں میں جکڑا ہوا۔

[14:48] وہ دن ضرور آئیگا جب اس زمین کی جگہ نئی زمین ہوگی ،اور آسمان بھی ،اورہر ایک کو ،خدائے واحدبزرگ وبرتر، کے سامنے پیش کیا جائیگا۔

[14:50] ان کے لباس تارکول سے تیار کیے جائیں گے ،اورآگ ان کے چہروں پر چھاجائیگی ۔