قرآن 14:48 — ابراہیم(ابراہیم)
وہ دن ضرور آئیگا جب اس زمین کی جگہ نئی زمین ہوگی ،اور آسمان بھی ،اورہر ایک کو ،خدائے واحدبزرگ وبرتر، کے سامنے پیش کیا جائیگا۔
[14:47] یہ مت سوچو کہ خدا کبھی اپنے پیغمبروں سے اپنا وعدہ توڑے گا۔خدا قادر مطلق ہے ،بدلہ لینے والا۔
[14:49] اور آپ دیکھیں گے قصور واروں کو بیڑیوں میں جکڑا ہوا۔