قرآن 14:47 — ابراہیم(ابراہیم)
یہ مت سوچو کہ خدا کبھی اپنے پیغمبروں سے اپنا وعدہ توڑے گا۔خدا قادر مطلق ہے ،بدلہ لینے والا۔
[14:46] انہوں نے اپنی چالیں چلیں،اور خدا ان کی چالوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔بے شک ان کی چالیں پہاڑوں کو اکھاڑ پھینکنے کے لیے کافی تھیں۔
[14:48] وہ دن ضرور آئیگا جب اس زمین کی جگہ نئی زمین ہوگی ،اور آسمان بھی ،اورہر ایک کو ،خدائے واحدبزرگ وبرتر، کے سامنے پیش کیا جائیگا۔