قرآن 14:46 — ابراہیم(ابراہیم)
انہوں نے اپنی چالیں چلیں،اور خدا ان کی چالوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔بے شک ان کی چالیں پہاڑوں کو اکھاڑ پھینکنے کے لیے کافی تھیں۔
[14:45] تم ان لوگوں کے گھر وں میں رہے جو تم سے پہلے تھے ،انہوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کیا،اورتم نے صاف دیکھ لیا کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا ۔ہم نے تمہارے لیے بہت سی مثالیں قائم کردی ہیں۔
[14:47] یہ مت سوچو کہ خدا کبھی اپنے پیغمبروں سے اپنا وعدہ توڑے گا۔خدا قادر مطلق ہے ،بدلہ لینے والا۔