Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:52 — ابراہیم(ابراہیم)

یہ اعلان ہے لوگوں کے لیے ،اس کے ذریعے انہیں تنبیہ کی جاتی ہے ،تاکہ وہ یہ جان جائیں کہ خدا صرف وہی واحد ہے ،اور ان کے لیے جو عقل رکھتے ہیں کہ وہ غور کریں۔

[14:51] کیونکہ خدا ہر نفس کو اس کی کمائی کا بدلہ دیگا؛خدا سز ا دینے میں سب سے کامل ہے۔