قرآن 15:1 — الحجر وادی (الحجر)
الر ۚ تِلكَ ءايٰتُ الكِتٰبِ وَقُرءانٍ مُبينٍ
ا۔ل۔ر۔*یہ (حروف)ثبوت ہیں اس کتاب کے؛قران مجید۔
[15:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[15:2] بے شک،وہ جنہوں نے کفر کیا ضرورآرزوکرینگے کہ کا ش وہ مسلم ہوتے ۔