Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:2 — الحجر وادی (الحجر)

بے شک،وہ جنہوں نے کفر کیا ضرورآرزوکرینگے کہ کا ش وہ مسلم ہوتے ۔

[15:1] ا۔ل۔ر۔*یہ (حروف)ثبوت ہیں اس کتاب کے؛قران مجید۔

[15:3] انہیں کھانے دیجیے،لطف اندوز ہوتے ،اورمرغوب سوچ میں اندھا رہنے دیجیے ؛انہیں پتہ چل جائیگا۔