قرآن 15:3 — الحجر وادی (الحجر)
انہیں کھانے دیجیے،لطف اندوز ہوتے ،اورمرغوب سوچ میں اندھا رہنے دیجیے ؛انہیں پتہ چل جائیگا۔
[15:2] بے شک،وہ جنہوں نے کفر کیا ضرورآرزوکرینگے کہ کا ش وہ مسلم ہوتے ۔
[15:4] ہم نے کسی قوم کو نہیں مٹایا ،مگر ایک مخصوص ، پیش معینہ وقت کے مطابق ۔