قرآن 15:4 — الحجر وادی (الحجر)
ہم نے کسی قوم کو نہیں مٹایا ،مگر ایک مخصوص ، پیش معینہ وقت کے مطابق ۔
[15:3] انہیں کھانے دیجیے،لطف اندوز ہوتے ،اورمرغوب سوچ میں اندھا رہنے دیجیے ؛انہیں پتہ چل جائیگا۔
[15:5] قوم کا خاتمہ نہ کبھی آگے کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی موخر ۔