Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:5 — الحجر وادی (الحجر)

قوم کا خاتمہ نہ کبھی آگے کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی موخر ۔

[15:4] ہم نے کسی قوم کو نہیں مٹایا ،مگر ایک مخصوص ، پیش معینہ وقت کے مطابق ۔

[15:6] انہوں نے کہا،’’اے جس نے حاصل کی یہ یاددہا نی،تم دیوانے ہو۔