Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:6 — الحجر وادی (الحجر)

انہوں نے کہا،’’اے جس نے حاصل کی یہ یاددہا نی،تم دیوانے ہو۔

[15:5] قوم کا خاتمہ نہ کبھی آگے کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی موخر ۔

[15:7] ’’تم کیوں نہیں فرشتے لاتے ،اگر تم حق پر ہو؟‘‘