قرآن 15:10 — الحجر وادی (الحجر)
وَلَقَد أَرسَلنا مِن قَبلِكَ فى شِيَعِ الأَوَّلينَ
ہم نے تم سے پہلے بھی بھیجے ہیں(پیغمبر)ماضی میں قوموں کی طرف ۔
[15:9] یقینا، ہم نے نازل کی ہے یاددہانی،اوریقینا، ہم اس کی حفاظت کریں گے۔*
[15:11] جب بھی کوئی پیغمبر ان کی طرف گیا ،انہوں نے اس کا مذاق اڑایا۔