قرآن 15:9 — الحجر وادی (الحجر)
یقینا، ہم نے نازل کی ہے یاددہانی،اوریقینا، ہم اس کی حفاظت کریں گے۔*
[15:8] ہم فرشتے نہیں بھیجتے مگر خاص کاموں کے لیے ۔ورنہ کسی کو مہلت نہیں دی جائے گی ۔
[15:10] ہم نے تم سے پہلے بھی بھیجے ہیں(پیغمبر)ماضی میں قوموں کی طرف ۔