Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:8 — الحجر وادی (الحجر)

ہم فرشتے نہیں بھیجتے مگر خاص کاموں کے لیے ۔ورنہ کسی کو مہلت نہیں دی جائے گی ۔

[15:7] ’’تم کیوں نہیں فرشتے لاتے ،اگر تم حق پر ہو؟‘‘

[15:9] یقینا، ہم نے نازل کی ہے یاددہانی،اوریقینا، ہم اس کی حفاظت کریں گے۔*