قرآن 15:17 — الحجر وادی (الحجر)
اور ہم نے اس کی حفاظت کی ہر شیطان مردود سے ۔
[15:16] ہم نے آسمان میں کہکشاں قائم کیں،اور اسے دیکھنے والوں کے لیے خوش نما بنایا۔
[15:18] اگر ان میں سے کوئی سننے کے لیے کھسک کر آئیگا،تو ایک بہت بڑا دھکیلنے والا اس کا پیچھا کریگا۔