Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:18 — الحجر وادی (الحجر)

اگر ان میں سے کوئی سننے کے لیے کھسک کر آئیگا،تو ایک بہت بڑا دھکیلنے والا اس کا پیچھا کریگا۔

[15:17] اور ہم نے اس کی حفاظت کی ہر شیطان مردود سے ۔

[15:19] جہاں تک زمین کا تعلق ہے ،ہم نے اس کو بنایا ،اور اس پر مستحکم رکھنے والے (پہاڑ )رکھ دئیے،اوراس پر ہم نے پیدا کیا مکمل توازن ہر چیز کا۔