Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:22 — الحجر وادی (الحجر)

اورہم ہوائوں کو بارآورزرگل منتقل کرنے والاکے طور پر بھیجتے ہیں،اورآسمان سے پانی برساتے ہیں تمہارے پینے کے لیے۔ورنہ تم اسے مزید نہیں رکھ سکتے ۔

[15:21] کوئی چیز ایسی نہیں جس کے خزانے ہمارے پاس نہ ہوں۔لیکن ہم اسے مقررہ مقدار میںنازل کرتے ہیں۔

[15:23] یہ ہم ہیں جوزندگی اور موت کنٹرول کرتے ہیں،اور ہم ہی آخری وارث ہیں۔