Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:23 — الحجر وادی (الحجر)

یہ ہم ہیں جوزندگی اور موت کنٹرول کرتے ہیں،اور ہم ہی آخری وارث ہیں۔

[15:22] اورہم ہوائوں کو بارآورزرگل منتقل کرنے والاکے طور پر بھیجتے ہیں،اورآسمان سے پانی برساتے ہیں تمہارے پینے کے لیے۔ورنہ تم اسے مزید نہیں رکھ سکتے ۔

[15:24] اور ہم بخوبی جانتے ہیں تم میں سے انہیں جو آگے بڑھتے ہیں،اوربخوبی جانتے ہیں انہیں جو پیچھے ہٹتے ہیں۔