Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:24 — الحجر وادی (الحجر)

اور ہم بخوبی جانتے ہیں تم میں سے انہیں جو آگے بڑھتے ہیں،اوربخوبی جانتے ہیں انہیں جو پیچھے ہٹتے ہیں۔

[15:23] یہ ہم ہیں جوزندگی اور موت کنٹرول کرتے ہیں،اور ہم ہی آخری وارث ہیں۔

[15:25] تمہارا رب یقینا انہیں حاضر کریگا۔وہ سب سے دانا،اورعالم الغیب ہے۔