قرآن 15:25 — الحجر وادی (الحجر)
تمہارا رب یقینا انہیں حاضر کریگا۔وہ سب سے دانا،اورعالم الغیب ہے۔
[15:24] اور ہم بخوبی جانتے ہیں تم میں سے انہیں جو آگے بڑھتے ہیں،اوربخوبی جانتے ہیں انہیں جو پیچھے ہٹتے ہیں۔
[15:26] ہم نے انسان کو پرانے کیچڑ سے پیدا کیا،کمہار کی مٹی جیسے۔