Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:26 — الحجر وادی (الحجر)

ہم نے انسان کو پرانے کیچڑ سے پیدا کیا،کمہار کی مٹی جیسے۔

[15:25] تمہارا رب یقینا انہیں حاضر کریگا۔وہ سب سے دانا،اورعالم الغیب ہے۔

[15:27] اور جہاں تک جنوں کا تعلق ہے،ہم نے انہیں پیدا کیا ،اس سے پہلے ،بھڑکتی آگ سے ۔