قرآن 15:27 — الحجر وادی (الحجر)
اور جہاں تک جنوں کا تعلق ہے،ہم نے انہیں پیدا کیا ،اس سے پہلے ،بھڑکتی آگ سے ۔
[15:26] ہم نے انسان کو پرانے کیچڑ سے پیدا کیا،کمہار کی مٹی جیسے۔
[15:28] تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا،’’میں انسان پیدا کررہا ہوںپرانے کیچڑ سے ،کمہار کی مٹی جیسے۔