قرآن 15:28 — الحجر وادی (الحجر)
تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا،’’میں انسان پیدا کررہا ہوںپرانے کیچڑ سے ،کمہار کی مٹی جیسے۔
[15:27] اور جہاں تک جنوں کا تعلق ہے،ہم نے انہیں پیدا کیا ،اس سے پہلے ،بھڑکتی آگ سے ۔
[15:29] جب میں اسے مکمل کرلوں،اور اس میں اپنی روح پھونک دوں،تم اس کے سامنے سجد ے میں پڑجانا۔‘‘