Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:29 — الحجر وادی (الحجر)

جب میں اسے مکمل کرلوں،اور اس میں اپنی روح پھونک دوں،تم اس کے سامنے سجد ے میں پڑجانا۔‘‘

[15:28] تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا،’’میں انسان پیدا کررہا ہوںپرانے کیچڑ سے ،کمہار کی مٹی جیسے۔

[15:30] فرشتے سجدے میں پڑ گئے؛سب کے سب ،