Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:31 — الحجر وادی (الحجر)

سوائے ابلیس (شیطان)کے۔اس نے سجدے میں پڑنے والوں کاساتھ دینے سے انکار کردیا۔

[15:30] فرشتے سجدے میں پڑ گئے؛سب کے سب ،

[15:32] اس نے کہا،’’اے ابلیس (شیطان)،تم سجدہ کرنے والوں کے ساتھ کیوں نہیں ہو؟‘‘