قرآن 15:32 — الحجر وادی (الحجر)
اس نے کہا،’’اے ابلیس (شیطان)،تم سجدہ کرنے والوں کے ساتھ کیوں نہیں ہو؟‘‘
[15:31] سوائے ابلیس (شیطان)کے۔اس نے سجدے میں پڑنے والوں کاساتھ دینے سے انکار کردیا۔
[15:33] وہ بولا،’’میں انسان کے سامنے سجدہ نہیں کروں گا،جسے آپ نے پرانے کیچڑ سے پیدا کیا ،کمہار کی مٹی جیسے ۔‘‘