قرآن 15:33 — الحجر وادی (الحجر)
وہ بولا،’’میں انسان کے سامنے سجدہ نہیں کروں گا،جسے آپ نے پرانے کیچڑ سے پیدا کیا ،کمہار کی مٹی جیسے ۔‘‘
[15:32] اس نے کہا،’’اے ابلیس (شیطان)،تم سجدہ کرنے والوں کے ساتھ کیوں نہیں ہو؟‘‘
[15:34] اس نے کہا ،’’اس لیے ،تم دفع ہوجائو؛تم دھتکارے ہوئے ہو۔