Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:34 — الحجر وادی (الحجر)

اس نے کہا ،’’اس لیے ،تم دفع ہوجائو؛تم دھتکارے ہوئے ہو۔

[15:33] وہ بولا،’’میں انسان کے سامنے سجدہ نہیں کروں گا،جسے آپ نے پرانے کیچڑ سے پیدا کیا ،کمہار کی مٹی جیسے ۔‘‘

[15:35] ’’تم پر میری لعنت ہے قیامت کے دن تک۔‘‘