قرآن 15:46 — الحجر وادی (الحجر)
اس میں داخل ہوجائو،پر امن اور محفوظ۔
[15:45] جہاں تک راست بازوں کا تعلق ہے،وہ باغات اور چشموں سے لطف اندوز ہونگے۔
[15:47] ہم ان کے دلوں سے تمام حسد دور کردینگے۔ایک خاندان کی طرح ،وہ ملحقہ تختوں پر ہونگے۔
Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔