Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:47 — الحجر وادی (الحجر)

ہم ان کے دلوں سے تمام حسد دور کردینگے۔ایک خاندان کی طرح ،وہ ملحقہ تختوں پر ہونگے۔

[15:46] اس میں داخل ہوجائو،پر امن اور محفوظ۔

[15:48] انہیں وہاں کوئی تکلیف نہیں ہوگی ؛اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔