قرآن 15:48 — الحجر وادی (الحجر)
انہیں وہاں کوئی تکلیف نہیں ہوگی ؛اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔
[15:47] ہم ان کے دلوں سے تمام حسد دور کردینگے۔ایک خاندان کی طرح ،وہ ملحقہ تختوں پر ہونگے۔
[15:49] میرے بندوں کو مطلع کردوکہ میں معاف کرنے والا ،نہایت مہربان ہوں۔