قرآن 15:49 — الحجر وادی (الحجر)
نَبِّئ عِبادى أَنّى أَنَا الغَفورُ الرَّحيمُ
میرے بندوں کو مطلع کردوکہ میں معاف کرنے والا ،نہایت مہربان ہوں۔
[15:48] انہیں وہاں کوئی تکلیف نہیں ہوگی ؛اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔
[15:50] اور میری سزا سب سے دردناک ہے۔