Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:52 — الحجر وادی (الحجر)

جب وہ اس کے مکان میں داخل ہوئے،وہ بولے ،’’سلامتی ہو۔‘‘اس نے کہا ،’’ہمیں تمہارے بارے میں اندیشہ ہے۔‘‘

[15:51] انہیں ابراہیم کے مہمانوں کی خبر دو۔

[15:53] وہ بولے ،’’اندیشہ مت کرو۔ہمارے پاس خوش خبری ہے تمہارے لیے :ایک صاحب کمال بیٹے کی ۔‘‘