Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:53 — الحجر وادی (الحجر)

وہ بولے ،’’اندیشہ مت کرو۔ہمارے پاس خوش خبری ہے تمہارے لیے :ایک صاحب کمال بیٹے کی ۔‘‘

[15:52] جب وہ اس کے مکان میں داخل ہوئے،وہ بولے ،’’سلامتی ہو۔‘‘اس نے کہا ،’’ہمیں تمہارے بارے میں اندیشہ ہے۔‘‘

[15:54] اس نے کہا،’’تم مجھے کیسے اس قسم کی خوشخبری دے سکتے ہو،جبکہ میں اتنا بوڑھا ہوں؟کیا تم پھر بھی مجھے یہ خوشخبری دیتے ہو؟‘‘