Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:54 — الحجر وادی (الحجر)

اس نے کہا،’’تم مجھے کیسے اس قسم کی خوشخبری دے سکتے ہو،جبکہ میں اتنا بوڑھا ہوں؟کیا تم پھر بھی مجھے یہ خوشخبری دیتے ہو؟‘‘

[15:53] وہ بولے ،’’اندیشہ مت کرو۔ہمارے پاس خوش خبری ہے تمہارے لیے :ایک صاحب کمال بیٹے کی ۔‘‘

[15:55] وہ بولے،’’جوخوشخبری ہم تمہیں دیتے ہیں سچی ہے؛ناامید نہ ہو۔‘‘