Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:55 — الحجر وادی (الحجر)

وہ بولے،’’جوخوشخبری ہم تمہیں دیتے ہیں سچی ہے؛ناامید نہ ہو۔‘‘

[15:54] اس نے کہا،’’تم مجھے کیسے اس قسم کی خوشخبری دے سکتے ہو،جبکہ میں اتنا بوڑھا ہوں؟کیا تم پھر بھی مجھے یہ خوشخبری دیتے ہو؟‘‘

[15:56] اس نے کہا،’’کوئی ناامید نہیں ہوتا اس کے رب سے ،سوائے گمراہوں کے ۔‘‘