Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:59 — الحجر وادی (الحجر)

’’جہاں تک لوط کے خاندان کا تعلق ہے ،ہم انہیں سب کو بچالیں گے۔

[15:58] ہم گناہ گار لوگوں کی طرف بھیجے جارہے ہیں۔

[15:60] ’’لیکن اس کی بیوی کو نہیں؛اس کے مقدر میں ہلاک ہونیوالوں کا ساتھ ہے ۔‘‘