قرآن 15:60 — الحجر وادی (الحجر)
إِلَّا امرَأَتَهُ قَدَّرنا ۙ إِنَّها لَمِنَ الغٰبِرينَ
’’لیکن اس کی بیوی کو نہیں؛اس کے مقدر میں ہلاک ہونیوالوں کا ساتھ ہے ۔‘‘
[15:59] ’’جہاں تک لوط کے خاندان کا تعلق ہے ،ہم انہیں سب کو بچالیں گے۔
[15:61] فرستادے لوط کی بستی میں گئے۔