Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:61 — الحجر وادی (الحجر)

فرستادے لوط کی بستی میں گئے۔

[15:60] ’’لیکن اس کی بیوی کو نہیں؛اس کے مقدر میں ہلاک ہونیوالوں کا ساتھ ہے ۔‘‘

[15:62] اس نے کہا،’’تم انجانے لوگ ہو۔‘‘