قرآن 15:97 — الحجر وادی (الحجر)
وَلَقَد نَعلَمُ أَنَّكَ يَضيقُ صَدرُكَ بِما يَقولونَ
ہم بخوبی جانتے ہیں کہ تمہیں ان کی باتوں کا رنج ہوگا۔
[15:96] جو خدا کے ساتھ ایک اور خدا ٹھہراتے ہیں۔یقینا انہیں معلوم ہوجائیگا۔
[15:98] آپ اپنے رب کی حمد وثنا کرتے رہو ،اور جھکنے والوں کے ساتھ رہو۔